ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا اعلان

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اگست میں شروع ہوگی

بلوچستان 24 ویب ڈیسک

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اگست میں شروع ہوگی
ورلڈ سائیکلنگ کی گورننگ باڈی (یو سی آئی ) نے اعلان کیا ہے کہ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کی شروعات 29 اگست کو گیرو ڈیٹالیا اور ویلٹا ایسپانا کے ساتھ اکتوبر میں ہوگی۔سائیکلنگ کی تین گرینڈ ٹور ریسیں 1 اگست سے آگے تین ماہ کے دوران مختلف مقامات پر شیڈول تھیں۔ فرانسیسی حکومت کی ریس کے حوالے سے غیر یقینی صورت حال پر ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کو رواں سال جون سے واپس دھکیل دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے فرانسیسی حکومت نے گذشتہ ہفتے بڑے پیمانے پر اجتماعات پر پابندی میں ستمبر تک توسیع کر دی تھی۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اصل میں 27 جون سے 19 جولائی تک فرانس میں منعقد ہونا تھی جو کورونا وائرس کی وجہ سے موخر کر دی گئی تھی۔ ورلڈ سائیکلنگ کی گورننگ باڈی، یو سی آئی کے مطا…

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.