معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

0

سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔

ایس ایم ظفر  کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹرعلی ظفر کے والد تھے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

اہل خانہ کے مطابق ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔

واضح رہے کہ معروف قانون دان ایس ایم ظفر ے بہت سے اہم کیسز لڑے اور ان میں کامیابی حاصل کی تھی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.