او آئی سی وزراء خارجہ اجلاس، وزراء خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ گروپ فوٹو بنایا

0

اسلام آباد او آئی سی کے وزراء خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس میں پہلے سییشن کے اختتام پر وزراء خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ گروپ فوٹو بنایا۔اتوار کو آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے وزراء خارجہ کے غیرمعمولی کے اجلاس کے پہلے سیشن کے بعد وزیراعظم نے وزراء خارجہ کے ساتھ گروپ فوٹو بنایا۔گروپ فوٹو میں وزیراعظم کے دائیں طرف وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور بائیں طرف سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہٗ کھڑے ہوئے تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.