سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، پانچ دہشتگرد گرفتار

0

لاہور سکیورٹی فورسز کی میںبڑی کارروائی ۔ پنجاب کو بڑی تباہی سے بچالیا۔دہشتگردوں کے قبضے سےبارودی موادسمیت خودکش جیکٹ برآمد،سی ٹی ڈی کرلی،سی ٹی ڈی (CTD)نے گوجرانوالہ اورڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا.

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,732

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گوجرانوالہ اورڈیرہ غازی خان سے گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سےبارودی مواد،خودکش جیکٹ بنانےکاسامان،اسلحہ برآمد کیا گیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری 33 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ممکن ہوئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.