کوئٹہ کورنا وائرس سے ایک اور فرنٹ لائن ورکر چل بسا

فرنٹ لائن پر جنگ لڑتے اوروبلوچستن کے عوام کی خدمت کرتے ھوئے جام شہادت نوش فرمایا۔


بلوچستان24ویب ڈیس
کوئٹہ سول ہسپتال کوئٹہ کے سنئیر ڈسپنسر کورونا وائرس کنٹرول روم  کےحاجی دلاور  خان کورونا وائرس کے مرض کے باعث انتقال کر گئے۔
کوئٹہ: حاجی دلاور خان نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑتے اوروبلوچستن کے عوام کی خدمت کرتے ھوئے جام شہادت نوش فرمایا۔
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
کوئٹہ:ایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر سول ہسپتال کوئٹہ نے حاجی دلاور کو وفات پر دکھ کا اظہار کیا۔
ترجمان سول ہسپتال کوئٹہ
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.