پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور :  پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔ ڈیبیو کرنے والی پاکستان کی طوبیٰ حسن نے 3وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بسمہ معروف نے 28 اور ندا ڈار نے 36 رنز بنائے۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.