فیصل آباد میں 200 ایکڑ پرمشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئےانڈسٹریل زون قائم کر دیا

0

لاہور:   وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 2 سو ایکڑ پر مشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئے انڈسٹریل زون قائم کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں بتایا کہ فیصل آباد میں میڈیکل انڈسٹریل زون کے قیام سے ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے میڈیکل آلات کی درآمدات میں کمی آئےگی۔

انہوں نے کہا کہ ڈائلسزمشینیں، ہارٹ اسٹنٹ، ایکسرے مشینیں اور کینولاز پاکستان میں بنائےجائیں گے، وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اگلا میڈیکل انڈسٹریل زون سیالکوٹ میں قائم کیاجائے گا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.