لاہور حرا مانی نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مانی کے ہمراہ مِرر سیلفی شیئر کی جس میں دونوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے ،حرا نے مانی کیلئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘جو تو میرا ہمدرد ہے ،’ اور ساتھ میں نظر بد سے بچنے کیلئے ‘نظر ’ کا ایموجی بھی بنایا ہے