دعا پر یقین رکھیں ، کبھی منفی نہ سوچیں:علی انصاری

اسلام آباد :  انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں مداحوں کو دعا پر یقین رکھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ دعا واحد چیز ہے جو انسان کی قسمت بدل دیتی ہے اور اگر انسان کو اس بات کا یقین ہوجائے کہ اس کی سوچ اور دعا اس کی زند گی پر کتنی اثرانداز ہوتی ہے تو وہ کبھی بھی منفی نہ سوچے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.