شوہر عمیر جسوال کی کافی چرانے کی عادی ہوں :ثنا جاوید

کراچی  :  ادا کارہ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر گلوکارعمیر جسوال کی کافی چرانے کی عادی ہیں۔اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹا گرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ۔ثنا جاوید نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے عمیر جسوال کی جانب اشارہ کیا ہے اور کیپشن میں لکھا کہ وہ ہمیشہ عمیر جسوال کی کافی چرا لیتی ہیں ثنا ء جاوید کی اس خوبصورت تصویر اور دلچسپ کیپشن پر عمیر جسوال کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا ہے ۔عمیر جسوال نے کمنٹ کرتے ثنا جاوید کو ‘کافی چور’ قرار دیا اور ساتھ میں ایک شریر ایموجی بھی بنایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.