جنوبی افریقہ نے پاکستا ن کو پانچویں ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

0

اسپورٹس ڈیسک

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 240رنز بنائے ،فخر زمان نے 70رنز بنائے ،عماد ، وسیم 47رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ،شعیب ملک 31رن پر آؤٹ ہوئے بابراعظم 24،حفیظ 17اور امام الحق 8بناسکے

فیصلہ کن ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے نپے تلے قدموں سے ہدف کاتعاقب کیا چھٹے اوور میں ہاشم آملا 14رنز پر آؤٹ ہوئے ،ریزا ہینڈرکس 34رنز بنا کرآؤٹ ہوئے ۔کوئنٹین ڈی کک بھی شنواری کی وکٹ بنے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

لیکن پاکستانی بالروں کی کوششوں کے باوجود جنوبی افریقہ کی ٹیم اس وقت تک 58بالز پر تین چھکوں اور گیارہ چوکوں کی مدد سے 83رنز بناکر اسکور کو 146تک لے گئی تھی

اس کے بعد تو پھر آندھی آئی اور فاف ڈویلیسی اور وان ڈیر ڈوسین نے 40اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ٹیم کی نیا پار لگادیا دونوں ہی ناقابل شکست رہے

پاکستانی ٹیم کی اوپننگ جوڑی تیسرے ہی اوور میں صرف 8رنز پر ٹوٹ گئی جب امام الحق نے بال جلد بازی میں ہک کرنا چاہا مگر وہ سیدھی ڈیپ تھرڈ مین کی جانب موجود ڈوئین پر یٹوریس کے ہاتھوں میں چلی گئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.