نوشکی: قومی شاہراہ پر گاڑیوں میں تصادم تین افراد جانبحق دس سے زائد افراد زخمی

جانبحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں پولیس زرائع

 نوشکی: قومی شاہراہ پر گاڑیوں میں تصادم تین افراد جانبحق دس سے زائد افراد زخمی
بلوچستان24ویب ڈیسک
نوشکی/ قومی  شاہراہ پر محکمہ جنگلات کے قریب پک اپ اور کار گاڑی میں خوفناک تصادم ، حادثے میں تین افراد جانبحق جبکہ دس  سے زاہد افراد کے   شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں  زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جانبحق ہونے والوں  میں خواتین بھی شامل ہیں پولیس زرائع

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.