رواداری پاکستان کی بنیاد ہے ،ماہرہ خان

0

ویب ڈیسک

تحریک انصاف پاکستان کے نمائندے ہمیشہ سے اپنے بیانات کی وجہ سے تنقید کانشانہ بنتے رہے ہیں اور بعض لوگ اسے یوٹر ن جماعت بھی کہتے ہیں کہ یہ با ت کرکے پھر یوٹرن لے لیتے ہیں پھر بھی بعض اوقات یہ نمائندے کچھ ایسا غلط کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے قیادت کوسخت فیصلے لینے پڑتے ہیں

فلم اور ڈرامہ ایکٹر ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بنیاد رواداری کے سب سے اہم ستون پر بنائی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

ماہرہ خان نے تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے وزیرا طلاعات فیاض چوہان کوہٹانے کے ٹویٹ کے جواب میں کہی جس میں کہا گیا وزیراطلاعات پنجاب کو ان کے عہدے ہٹادیا گیا

واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحس چوہان جو اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کانشانہ بنتے رہے نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس دوران انہوں نے ہندو برادری کے خلاف بھی توہین آمیز جملہ کہاتھا

فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ مودی سے گزارش ہے کہ مندر جاوٴ، گھنٹیاں بجاوٴ اور توبہ کرو، مودی تو عقل کا اندھا تھا ہی باقی کسر ان کے میڈیا نے پوری کی، مودی نے اپنی اس حرکت سے پورے الیکشن کا ستیا ناس کرلیا۔

جس پر پاکستان تحریک انصاف نے نوٹس لے لیکر وزیر اطلاعات سے استعفیٰ لے لیا تھا فیاض الحسن چوہان کے بیان پر سب سے پہلی آواز ماہرہ خان نے بھی بلند کی تھی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.