سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع دیکر بہت بڑا ریلیف دیدیا گیا

0

اسلام آباد  وزیراعظم شہبازشریف کےبیٹے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,732
عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے سلیمان شہباز اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور پیش ہوئے۔کارروائی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے کے وکیل نے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا،
عدالت نے انتباہ کیا کہ تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع کردی۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.