لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ فواد احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا

لاہورلاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے فواد احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا، لیگ سپنر پی ایس ایل کے آخری میچز کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔

تیئس فروری سے افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز ہو گا جس کے باعث راشد خان پاکستان سپر لیگ کے آخری میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت کے بعد آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فواد احمد قلندرز کے سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

آسٹریلوی لیگ سپنر اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.