عائزہ خان نے خود پریقین کو کامیابی کا راز قراردے دیا

لاہور  :  اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ میری کامیانی کا رازخود پر یقین ہے ،اگر ہم خود پر یقین کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں تو کامیانی ہمارا مقدر ہے ۔ عائزہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران تمام مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہاکہ اپنے آپ میں خود اعتمادی لائیں اور اس بات کا یقین رکھیں کہ آپ سب کچھ کرسکتے ہیں۔ کسی بھی کام کرنے کا ارادہ کر لیں اور خود پر یقین رکھیں کہ آپ کام کو احسن طریقے سے مکمل کرلیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ انسان کے اندر موجود خوداعتماد ی کو استعمال کرکے دنیا کے بہت سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.