نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریر آئین کے مطابق ہوا، وزیراعظم شہبازشریف کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا خیر مقدم

0

اسلام آباد   وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریرآئیں کے مطابق ہوا ، امید ہے محسن نقوی آزادانہ انتخابات کرانے میں کامیاب ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,746

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پرمحسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کے تقررکا فیصلہ کیا جس کا بطور صدر مسلم لیگ (ن) خیر مقدم کرتا ہوں ۔

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق ذمہ داری میں سرخرو ہوں گے اور شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے تمام تقاضے پورے ہوں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.