سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300 روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300 روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1972 روپے اضافے سے ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جولائی کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.