جعلی بنک اکاؤنٹس کیس آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست دائر
آصف علی زرداری کی عمر زیادہ ہے اس لیے خطرہ ہے انہیں کرونا وائرس نہ ہوجائے، فاروق ایچ نائیک
جعلی بنک اکاؤنٹس کیس سابق صدر آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست دائر
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عدالت پیش ہوئے انہیں کرونا وائرس ہوگیا ، فاروق ایچ نائیک
آصف علی زرداری کے لیے سفر کرنا مشکل ہے، فاروق ایچ نائیک
آصف علی زرداری کی عمر زیادہ ہے اس لیے خطرہ ہے انہیں کرونا وائرس نہ ہوجائے، فاروق ایچ نائیک
آپ بھی پیش ہورہے ہیں کیا آپ کو زندگی پیاری نہیں، جج اعظم خان
یہ بھی پڑھیں
جب آپ پیش ہورہے ہیں تو آصف علی زرداری کو بھی بلا لیں، عدالت
زیا دہ مئسلہ ہے تو آصف علی زرداری کو الگ بلا کر ان سے دستخط لے لیتے ہیں، عدالت کے ریمارکس
جعلی بنک اکاؤنٹس کیس
اسپتال والوں نے کہا کرونا وائرس کی وجہ سے آپ اسپتال میں رکیں ، فاروق ایچ نائیک
آصف علی زرداری کراچی میں اپنے گھر میں ہیں، فاروق ایچ نائیک
پوری دنیا میں غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، فاروق ایچ نائیک