گوادر میں جلسہ، جلوس اور احتجاجی ریلیوں کیلئے 72 گھنٹے قبل اجازت لینی ہوگی، ضلعی انتظامیہ

0

گوادر :ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر نے اپنے ایک جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ہر عام وخاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع گوادر میں کسی قسم کا جلسہ جلوس احتجاجی ریلی نکالنے سے72 گھنٹہ پہلے اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے NOC کے بغیر کسی قسم کی ریلی جلوس جلسہ نکالنا غیر قانونی تصور ہوگا اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ھوگا خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.