ایاز صادق کا بیان ایک حیرت انگیز بات ہے : اسد عمر

0

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بیان ایک حیرت انگیز بات ہے، میں اس میٹنگ میں شریک تھا جس کا وہ ذکر کر رہے ہیں، اس میٹنگ میں ابھی نندن کی رہائی کی بات ہی نہیں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,746

اسد عمر نے ایاز صادق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ابھی نندن کو رہا کرنے کا فیصلہ اس سے اگلے دن پہلی دفعہ زیر بحث آیا تھا، ایسا سفید جھوٹ کس کو خوش کرنے کے لیے بولا جا رہا ہے؟۔

اسد عمر نے کہا کہ ایاز صادق صاحب آپ پتہ نہیں کس کے اشارے پر تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.