پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل،
پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کرکے ڈپٹی کمشنر کے گن مین ذاکر ولد ظہورِ بگٹی کو قتل کردیا۔
واقعے کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔