چمن قلعہ عبداللہ: پی بی 50 پر الیکشن سے چند گھنٹے قبل غیر متوقع بڑے فیصلے

0

چمن قلعہ عبداللہ: پی بی 50 پر الیکشن سے چند گھنٹے قبل غیر متوقع بڑے فیصلے
چمن قلعہ عبداللہ: جمعیت علمائے اسلام نے کل کے ضمنی انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
چمن قلعہ عبداللہ: جمعیت علمائے اسلام کے کارکن عوامی نیشنل پارٹی کے علاوہ دیگر پارٹیوں کو ووٹ دینگے، محمد نواز کاکڑ
چمن قلعہ عبداللہ: آزاد امیدوار محمد زمان کاکوزئی پشتونخوا میپ کے حق میں دستبردار ہوگئے
چمن قلعہ عبداللہ: کل کے الیکشن میں پشتونخوا میپ کے امیدوار کو کامیاب کرائیں گے، زمان خان کاکوزئی
چمن قلعہ عبداللہ: سیاسی میدان میں دو بڑی پارٹیاں بطور حریف سامنے آئینگے
چمن قلعہ عبداللہ: پشتونخوا میپ کے میروائس خان اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے زمرک خان اچکزئی آمنے سامنے ہونگے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.