نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے اور توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 9 ستمبر کو ہوگی.

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی ہے.

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج سید اصغرعلی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں اس لیے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مرکزی کیس کے ساتھ ہوگی نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے اور توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 9 ستمبر کو ہوگی.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.