سندھ ، ہندو کمیونٹی کی سمن بودانی پہلی خاتون جج بن گئی

0

ویب ڈیسک

سمن بودانی سمو کا تعلق شہداد کوٹ سے ہے اس نے میرٹ لسٹ میں 54ویں پوزیشن حاصل کی اور سول جج ،جوڈیشل مجسٹریٹ بن گئیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

سمن بودانی ڈاکٹر پون بودانی کی بیٹی ہیں یہ پہلی دفعہ ہے کہ ہندو کمیونٹی سے کوئی خاتون جج بنی ہے

ہندو کمیونٹی سے جج کے عہدے پر جسٹس رانابھگوان داس بنے تھے جو چوتھے چیف جسٹس آف پاکستان رہے 1960سے 1968تک وہ 2005سے 2007تک قائمقام چیف جسٹس بھی رہے

سمن بودانی کے فیس اکاؤنٹ کے مطابق وہ رشید رضوی اینڈ ایسوسی ایٹ سے منسلک رہی ہیں جبکہ انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء سے تعلیم حاصل کی اسے اردو شاعری پسند ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.