کوئٹہ: اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ و پشین کے مختلف شاپنگ سینٹرز میں پولیو ویکسینیشنز اسٹال قائم کردئے گئے
ایمرجینسی آپریشن سینٹر پولیو
کے مطابق کوئٹہ 7 مقامات پر قائم اسٹالز میں 14 ٹیمیں تعینات ہیں۔
اسٹالز قائم کرنے کا مقصد صوبے میں پولیو کیسسز پر قابو پانا ہے۔
رواں سال بلوچستان میں پولیو کے 2 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔
عید کے موقع پر کوئٹہ کے بڑے پارکس میں بھی اسٹالز لگائے جائیں گے۔
اسٹالز پر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔