چمن میں افسوسناک واقعہ چھ افراد جاں بحق

زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے چھ افراد جاں بحق ۔اور مزید دو افراد بے ہوش اور تمام لوگوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

0

بلوچستان 24 ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

چمن: چمن زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے چھ افراد جاں بحق ۔اور مزید دو افراد بے ہوش اور تمام لوگوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کوئٹہ سے 120 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جہاں یہ افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے۔ اور متاثر ہونے والے خاندان اس وقت کرب سے گزرہا ہیں۔ اور تمام افراد عین موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقع اس وقت پیش آیا جب ایک بندہ صفائی کیلئے اتر گئے اور بعد میں بھی لوگ ٹینک میں اترتے گئے اور باری باری موت کی منہ میں چلےگئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.