بلوچستان میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیاہے

1

کوئٹہ بلوچستان میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیاہے،مشرقی بلوچستان میں پنجاب کیساتھ سرحدی اضلاع میں گزشتہ روز سے پری مون سون بارشیں ہوئی،،شدید بارش،ژالہ باری اور سیلابی ریلے کے باعث ہرنائی میں رابطہ پل بہہ گئے،جبکہ ہرنائی کے نواحی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے کچے مکانات منہدم ہوگئے بلوچستان میں ایران سے گردالود طوفانی ہوائیں شمال اور میدانی علاقوں میں گزشتہ روز داخل ہوگئی جس کے باعث پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین گردالود مٹی کے طوفان کے ذد میں آگئے۔

بلوچستان میں ایران سے گردالود طوفانی ہوائیں شمال اور میدانی علاقوں میں گزشتہ روز داخل ہوگئی جس کے باعث پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین گردالود مٹی کے طوفان کے ذد میں آگئے محکمہ موسمیات کے مطابق کوہلو، بارکھان، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، سبی،سوراب میں پری موم سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،گرم اضلاع میں مون سون بارشوں کے سلسلے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی،پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو متوقع سیلابی ریلوں سے متعلق اگاہ کیاہے،مون سون کا ایک شدت کیساتھ سلسلہ 17 جون کو شروع ہونے کا امکان،جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوسکی، ادھر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ضلع ہرنائی شہر و گردونواح میں گرج و چمک کے ساتھ تیز طوفانی بارش،ندی نالوں میں طغیانی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، اونچے درجے کے سیلابی ریلوں نے ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پلوسین پل کے ایک سرے کو بہاکر لے گیا،نالے میں طغیانی کے باعث زرعی زمینوں کو سیراب کرنے والی پانی کے پل کو بھی شدید نقصان پہنچا جبکہ سیلابی ریلوں اور شدید ژالہ باری کے باعث زرعی زمینوں اور کھڑی فصلات کو نقصانات پہنچانے کے ساتھ ساتھ کچے مکانات دیواریں منہدم ہوگئی اور بارش کا پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733

بلوچستان میں پری مون سون سیزن کے آغاز ہوگیاہے،مشرقی بلوچستان میں پنجاب کیساتھ سرحدی اضلاع میں گزشتہ روز سے پری مون سون بارشیں ہوئی،،شدید بارش،ژالہ باری اور سیلابی ریلے کے باعث ہرنائی میں رابطہ پل بہہ گئے،،،جبکہ ہرنائی کے نواحی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے کچے مکانات منہدم ہوگئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.