چمن میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری

0

چمن میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری شہر اور نواحی علاقوں میں حالات انتہائ سنگین شین تالاب علاقے میں ویکسار گاڈی میں سوار تین خواتین سمیت 2 بجے جانبحق ہوا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

اور ہندوسوس چوک پر چھت گرنے سے ایک خواتین ایک بچہ جان بحق ہوا جان بحق افراد میں چار خواتین اور تین بچے شامل ہے کل 7 افراد جانبحق ہوا ہے لاشیں سول ہسپتال چمن منتقل کردییے گئے جبکہ تین افراد زخمی ہے اور چمن شہر میں مواصلاتی نظام درہم برہم روغانی روڈ کلی روز الدین صالح زی کلی اڈہ کہول علاقوں میں لاتعداد گھروں کے کمرے اور دیواریں گرنے کی اطلاعات ضلعی انتظامیہ سے فوری امدادی کاروائیاں شروع کرنے کی اپیلیں سول ہسپتال چمن میں ایمرجنسی نافذ کردی گی ہے ڈاکٹروں کو حاضر ہونے کا حکم تین افراد زخمی حالات میں اب سول ہسپتال پہنچانے کے کویٹہ چمن شاہراہ درہ کوژک کے مقام پر بند ہوگی ہے سیلابی پانی نے مٹی کے تودے سڑک پر لائے ہیں جس سے ٹریفک کی روانی معطل ہوکر رہ گئ ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.