آواران بارش کا پانی مین روڈ میں جمع ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقہ

0

آواران بارش کا پانی مین روڈ میں جمع ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقہ
آواران نامہ نگار آواران گزشتہ ایک ہفتے سے زائد مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری آواران ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع میونسپل کمیٹی کی جانب سے نکاسی آب کا کوئی بندوست نہیں کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آواران بازار سمیت ماشی نیابت وارڈ و دیگر علاقوں میں روڈ پر بارش کا پانی جمع تاحال نکاسی آب کا کوئی بندوست نہیں کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ آواران میں پہلے سے سیوریج لائن کا پانی گھروں کے اندر داخل ہورہے تھے۔جبکہ بارش اور سیوریج لائن کا پانی گھروں کے اندر داخل ہورہے ہیں آواران میں بازار دلبود کالونی روڈ خراب ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ کھڈے ہونے کی صورتحال بارشِ کا پانی جمع ہو چکے ہیں ۔اواران میونسپل کمیٹی کے زمہ داران جرنیٹر کے ذریعے نکاسی آب کا بندوست کریں بصورت دیگر مزید ہوئے تو ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کچے مکانات اور چار دیواری گرنے کا خطرہ ہے انہوں نے آواران انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کے چیرمین عابد حسین بلوچ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آواران ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بارش کا جمغہوا پانی کو جنریٹروں کے ذریعے نکالا جائے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.