قلات میں شدید سردی کی لہر، معمولاتِ زندگی مفلوج

 قلات: قلات میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے پانی کی سپلائی لائنیں منجمد ہو گئی اور گیس کی فراہمی بند ہو گئی۔ شہری بنیادی ضروریات کے حصول میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,055

علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی اور گیس کی بلا تعطل فراہمی کو فوری یقینی بنایا جائے تاکہ سخت سردی میں شہری مزید مشکلات سے بچ سکیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.