تحصیلدار ہرنائی علی محمد کا لیویز نفری کے ہمراہ بازار کا دورہ

ہرنائی ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کی نگرانی میں تحصیلدار ہرنائی علی محمد کا لیویز نفری کے ہمراہ بازار کا دورہ۔ پرچون کے دوکانوں، گوشت مارکیٹ، نان کے دوکانوں، سبزی کے دوکانوں اور ہوٹلوں کی چیکنگ کی۔

گرانفروشی کرنے اور مضر صحت چیزیں فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد۔ تمام دوکانداروں کو اپنے دوکانوں میں سرکاری نرخنامے آویزاں کرنے کی ہدایت۔ عمل نہ کرنے پر دوکان کو سیل کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,950

نان کے دوکانوں کو روٹی کی قیمت میں کمی لانے کی ہدایت۔ انھوں نے کہاکہ ضلع بھر کے تاجروں کو تنبیہ کرنا چاہتا ہوں کہ وہ نرخنامے کے مطابق اشیا خرد نوش فروخت کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.