ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائیسن کی رِنگ میں واپسی

مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل انے کا اعلان

0

بلوچستان 24 ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,745

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی
سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل انے کا اعلان ، بارہ ستمبر کو مقابلہ ہوگا

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔
مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ہوگا،ٹائیسن نے مقابلے کے شاندار ہونے کی توقع ظاہر کر دی ہے۔واضح رہے کہ مائیک ٹائیسن نے 2005ئ میں باکسنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.