خیبرپختونخوا پولیس نے موبائل فون ایپ متعارف کروادی

1

پشاور  خیبرپختونخوا پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرادی۔کمزور طبقے کی پولیس تک آسان رسائی کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے موبائل فون ایپ متعارف کر وائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,746

خواتین،خواجہ سرا،خصوصی افراد ، اقلیتی برادری اور بچے پولیس اسٹیشن آئے بغیر اپنے مسائل سے پولیس کو آگاہ کرسکیں گے۔ایپ میں درخواست جمع کرنے کے بعد پولیس کی جانب سے 10 منٹ تک رسپانس دیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.