کوئٹہ کسٹم کی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات گاڑیاں برآمد

0

کوئٹہ  کوئٹہ کسٹم انٹیلی جنس کی اسمگلروں کے خلاف بڑی کامیاب کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں منشیات اور سمگل شدہش غیر ملکی سامان برآمدڈائریکٹر کسٹم انٹیلی کوئٹہ چودھری محمد جاوید کے مطابق برآمد کیے گئے سامان کی قیمت 32 کروڑ روپے بنتی ہی اطلاعات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سخت ترین پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس جناب فیض احمد چدھڑکی واضح ہدایات کے بعد ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کوئٹہ چودھری محمد جاوید نے ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس فہد بشیر ، انسپکٹر حمید حبیب اور دیگر اسٹاف کو کاروائی ترتیب دینیکا حکم دیا کاروائیاں جو صوبے کے مختلف علاقوں میں کی گئی کے دوران منشیات جس میں کرسٹل ائس میٹامفیٹامین ، چرس ،7 عدد لگژری نان کسٹم پیڈ گاڑیاں جن میں لیکسز۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,738

ٹویوٹا پروئس اقوا۔ وغیرہ، کاپر لیڈ سکریپ، اور 50000 ہزار لیٹر ڈیزل ان تمام کاروائیوں کے دوران استعمال ہونے والی گاڑیوں کو بھی قبضے میں لیا گیا۔

مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا مذکورہ سامان کی قیمت 32 کروڑ روپے کے بنتی ہے ترجمان پاکستان کسٹمز بلوچستان ڈاکٹر عطا بڑیچ کیمطابق صوبے کی موجودہ حالات میں بہت بڑی کاروائی ہیں انتہائی مشکل حالات میں اور انتہائی کم افرادی قوت کے ساتھ کسٹمز انٹیلی جنس کوئٹہ صوبہ کے دور دراز علاقے میں سر گرم عمل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.