خاران میں زلزلے کے جھٹکے شدت 3 اعشاریہ 7ریکارڈ کی گئی

0

خاران بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3 اعشاریہ 7ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,733
کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھر وں دفاتر سے باہر نکل آئے ۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.